کبل، ادارہ تعلیم و اگاہی کاملالہ یوسفزئی کو خراج تحسین پیش کرنے کیلئے مختلف سکولوں میں تقریبات کا انعقاد۔ادارہ تعلیم و آگاہی ضلع سوات نے ملالہ یو سفزئی کو امن کا نو بل ایو ارڈ جیتنے پر خراج تحسین پیش کرنے کیلئے تحصیل کبل کے مختلف سکولوں میں تقریبات کا انعقاد کیا ان تقریبات میں ارٹ کے مقابلے ،تقریری مقابلے اور ڈیبیٹ وغیرہ شامل تھے جس میں بچوں اور اساتذہ نے بھر پور حصہ لیا او ر ملالہ یو سفزئی کے زندگی اور تعلیم کیلئے مشن پر روشنی ڈالی مقررین نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ملالہ یوسفزئی کے نو بل ایوارڈ پاکستان کیلئے باعث فخر ہے جس سے پاکستان میں لڑکیوں کے تعلیم میں بہتری آئیگی ۔
933 total views, no views today
Comments


