سوات(سوات نیوزڈاٹ کام )صحافی مراد علی باچہ کے والد دلفروز باچہ انتقال کرگئے مرحوم کو گزشتہ روز ابائی قبرستان مینگورہ میں سپرد خاک کردیا گیا مرحوم صحافی عدنان باچہ ،فاروق باچہ ،فرہاد باچہ کے والد ،عمران خان زرگر کے خالو تھے فاتحہ خوانی اللہ اکبر مسجد شگئی میں جاری ہے ۔
صحافی مراد علی باچہ کے والد کے وفات پر سوات نیوزڈاٹ کام افس میں ایک تعزیتی میٹنگ کا انعقاد بھی کیا گیا جس میں تما م سٹاف ممبرز نے شرکت کی اور صحافی مراد علی اور عدنان باچہ کے والد کے ایصال ثواب کیلئے فاتحہ خوانی بھی کی گئی ، مرحوم کافی عرصہ سے بیمار تھے اور پشاور میں زیر علاج تھے، اج بیماری کے باعث خالق حقیقی سے جاملے
1,549 total views, no views today
Comments



