سوات (سوات نیوزڈاٹ کام ) سوات میں برآمد ہونے والی لاکھوں روپے کی منشیات کو نذر آتش کردیا گیا ، گذشتہ روز مینگورہ میں سینئر سول جج سوات طلا محمد نے مینگورہ شہر سمیت ضلع بھر میں برآمد ہونے والی لاکھوں روپے کی منشیات کو نذر آتش کردیا ، جس میں شراب ، چرس اور ہیروئن شامل تھے ۔
1,202 total views, no views today
Comments



