(FILES) - A file picture taken on January 1, 2013 shows jet fighters of the Saudi Royal air force performing during the graduation ceremony of the 83rd batch of King Faisal Air Academy (KFAA) students at the Riyadh military airport, in the Saudi capital. Saudi warplanes launched strikes on Huthi rebels in Yemen on March 26, 2015, as the kingdom launched a 10-nation coalition to check the rebels' advance and prevent the fall of Yemen's embattled President Abedrabbo Mansur Hadi. AFP PHOTO / FAYEZ NURELDINE
سوات ( سوات نیوزڈاٹ کام) سوات کی فضاوں پر شاہینوں کاراج ، اسمان پر ائیر فورس کے جیٹ طیاروں۔کی پروازیں جاری ہیں جس کی۔اوازیں ہر طرف محسوس کی۔جارہی ہیں ۔ سوات سمیت مالاکنڈ ڈویژن میں رات کے وقت جیٹ طیاروں کی پروازیں گزشتہ ایک ہفتہ سے مسلسل جاری ہے ۔ تاہم خطرہ نہیں ۔ ملکی سرحدات کی حفاظت کیلئے ائیرفورس والے اپنی ڈیوٹیاں سرانجام دے رہے ہیں ۔
وآضح رہے کہ تبدیل ہونے والے کمشنر مالاکنڈ ڈویژن نے پورے ڈویژن میں ایمرجنسی نافذ کردی تھی جو کہ اب بھی جاری ہیں
2,716 total views, 2 views today