مینگورہ (سوات نیوزڈاٹ کام ) بدر منیر کے دیرینہ پر ستار گل دین خان آل بدرمنیرفیڈریشن ڈیرہ اسماعیل خان کا صدر ،ضیاء بھائی جنرل سیکرٹری اور حیدر آرمان دوبئی کے صدر مقرر ،اس سلسلے میں فیڈریشن کے مرکزی چیئرمین شیرین زادہ بدر نے باقاعدہ نوٹیفیکیشن جاری کرتے ہوئے نو منتخب عہدیداروں کو فیڈریشن کیلئے کام شروع کرنے کی ہدایت کی ہے،دریں اثناء آل پاکستان بدر منیر فیڈ ریشن کے بانی ومرکزی چیئرمین شیرین زادہ بدر ، سرپرست اعلیٰ اکبر حسین شاہ ، مرکزی صدر گل تاج احمد ، سینئر وائس چیئرمین ناصر شین اوربرکت بدرنے انہیں مبارک پیش کی ہے ۔
2,318 total views, no views today
Comments



