سوات(سوات نیوزڈاٹ کام) انسداد دہشت گردی کے مقامی عدالت نے بچے کے ساتھ زیادتی کرنے والے ملزم کو دس سال قید کی سزا سنادی ۔ملزم شریف اللہ نے تین ماہ قبل مٹہ میں سات سالہ بچے کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا تھا عدالت میں جرم ثابت ہونے پر سزا اور پچاس ہزار روپے جرمانہ عائد کیا۔گیا ۔
1,384 total views, 2 views today
Comments