سوات، پا کستان تحریک انصاف کے دیرینہ کارکن شرافت علی خان کی نا راضگی ختم،پا رٹی میں دوبارہ شمولیت اختیار کر لی،ضلعی جنرل سکر ٹری سعید خان ،میاں جا وید حسین اورٍ دیگر رہنماوں کی کا وشوں سے نا راض کارکن دوبارہ پی ٹی آئی کا حصہ بن گئے،شمولیت اختیا ر کر نے کے بعد مذکو رہ کارکن کا نئے سرے سے علاقے میں پا رٹی کی فعالیت کیلئے کر دارا دا کر نے کا عزم تفصیلات کیمطابق پی ٹی آئی کے رہنماء و ضلعی عہدیدار سعید خان ،حلقہ پی کے 81کے صدرمیاں جاوید حسین اور دیگر رہنماوں نے دیرینہ کا رکن شرافت علی خان کو مناکر دوبارہ شمولیت اختیار کر نے کی دعوت دی جس پر مذکورہ کارکن نے انکی دعوت قبول کر کے منگلور میں ایک پر وقار تقریب کے دوران پا رٹی میں دو بارہ شمالیت کا اعلان کیا۔
906 total views, no views today
Comments


