مینگورہ، جرائم پیشہ عناصر کے خلاف پولیس فورس دن رات ایک کر کے کام کر رہی ہیں ۔ یہی وجہ ہے کہ کا طر خواہ نتا ئج مل رہے ہیں ، کانجو ٹا ون شپ میں پو لیس سٹیشن پر جلد کا م شر وع کر ینگے ، ان خیالا ت کا اظہار ڈی آئی جی ملا کنڈ ریج عبداللہ خان نے گز شتہ روز بہترین کا رکردگی پر تقسیم انعامات کے موقع پر کیا انہو ں نے کہا کہ معاشرہ میں جرائم پیشہ افراد کیلئے کوئی جگہ نہیں پولیس فورس پوری مستعد ی سے اپنا کا م کر رہی ہیں اور اس کے خاطر خواہ نتا ئج مل ہے ہیں اس موقع پر انہو ں نے کانجو ٹاون شپ میں چوری کے واردات میں ملوث ملزما ن کے گرفتار ی پر کانجو پو لیس کو خرا ج تحسین پیش کیا تقریب میں ڈی ایس پی کبل سرکل حسین بادشا ہ ، ایس ایچ او کانجو اختر علی خان ، محر ار امجد غفور ، اے ایس آئی نذ یر احمد انچار ٹاون چو کی اے ایس آئی جاوید اقبال ، اے ایس آئی زبیر اور اسحاق ڈی ایس بی کو بہتر ین کا ر کر دگی پر شیلڈ دئے ۔ اس موقع ڈی آئی جی ملا کنڈ عبد اللہ خان نے محر ر امجد غفور کو پر مو شن دے کر اے ایس آئی پر تر قی دی ، تقر یب میں عوام نے پو لیس پر اپنے اعتما د پر کا اظہار کر تے ہو ئے ان کے کا ردگی کوسراہا ، اس مو قع پر کا نجو ٹا ون شپ پو لیس کے طر ف سے ڈی آئی ملا کنڈ عبداللہ خان اور ڈی پی او شیر اکبر خان کو خصو صی شلیڈ دیا گیا ، ڈی آ ئی جی ملا کنڈ ریج عبد اللہ خان کو اے ایس آئی نذر احمد کو گو لڈ میڈ ل بھی پیش کیا گیا ، تقر یب کے دوار ایس ایس پی گلزار علی خان بھی مو جو د تھے۔کانجو ٹاونشپ میں پولیس سٹیشن پر جلد کام شروع کرینگے ، ڈی آئی ملا کنڈ عبداللہ خان
998 total views, no views today


