مٹہ (سوات نیوزڈاٹ کام )والدہ اور ماموں کی خلاف بھانجیاں میڈیا کی پاس پہنچ گئے میری والدہ اور ماموں جو بھی الزامات لگاتے ہے وہ سب بے بنیاد اور جھوٹ ہے میری ماموں میری ماں پر میرے والد اور انکی خاندان سے ایک دو بار پیسے لیکر اب تیسرے بار پیسے لینے کیلئے من گھڑت باتیں بناتے ہیں پولیس پر لگائے گئے تمام الزامات بھی بے بنیاد ہیں تمام ریکارڈ موجود ہے ان خیالات کااظہار بی بی رخمانہ دختر جمعہ دین سکنہ بنکارہ نے مٹہ میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کیا اس موقع پر بی بی رخمانہ کی تین بہنیں اور بیمار والد بھی موجود تھے انہوں نے کہا کہ گذشتہ روز انکی ماہ جو اس وقت میرے ماموں کیساتھ میکے میں موجود ہے میرے ولد اور انکے خاندان سمیت مقامی پولیس پر من گھڑت الزامات لگا کر لوگ سے ہمدردیا ں حاصل کرنے کی کوشش کرتے ہیں انہوں نے کہا کہ میرے والدہ اور ماموں کی تمام باتیں بے بنیاد ہیں جس میں کوئی صداقت نہیں انہوں نے کہا کہ اس پہلے بھی کئی بار میرے ماموں اور میرے والدہ نے اس طرح بہانے بناکر راضی ناموں کی اڑمیں میرے والد اور انکے خاندان سے پیسے لے چکے ہے اور پھر ان راضی ناموں سے منکر کر دوبارہ پیسوں کیلئے نئے ڈارمے شروع کرتے ہیں انہوں نے کہا کہ میرے ماموں اور والدہ کی مقامی پولیس پر لگائے الزامات بھی بے بنیاد ہے
1,590 total views, no views today



