خوازہ خیلہ، بینک کے قیام سے علاقے میں فاسٹ بینکنگ اور صارفین کو مختلف سہولیات کے علاوہ اپنے سروسز کے ذریعے عوام کی خدمت کرنے میں بھر پور کوشش کریگی ، ایریا ہیڈ توحید الاسلام ،تفصیلات کے مطابق خوازہ خیلہ بشام روڈ پر حبیب میٹرو بینک کا باقاعدہ افتتاح بدست ایریا ہیڈ حبیب میٹروبینک جناب توحیدالاسلام اور اے وی پی اسسٹنٹ وائس پریزڈنٹ زیب اللہ خان نے کی ،بینک کے افتتاح کے موقع پر باقاعدہ ختم القرآن کی گئی اور بینک کے کامیابی کے لئے دعائیں مانگے گئے ، افتتاحی تقریب میں عزیخیل ٹریڈز فیڈریشن کے شیر عالم خان کاکا، محمد معاذ طوفان کے علاوہ کثیر تعداد میں لوگوں نے شرکت کی ۔ افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ایریا ہیڈ حبیب میٹرو بینک جناب توحید الاسلام نے کہا کہ خوازہ خیلہ میں حبیب میٹرو بینک کے قیام سے صارفین لوگوں نے حبیب میٹروبینک کے قیام کو سراہا اور علاقے کے لئے سہولت اور اچھے سروسز فراہم کی امید ظاہر کی۔
952 total views, no views today


