- سوات(سوات نیزڈاٹ کام)بحرین بازار میں دن دیہاڑے قتل ہو نے والے جوان سال لڑکے کے قاتل کی فوری گرفتاری ،سوات کے علاقے بحرین کے بازار میں جوان سال لڑکے محمد زادہ ولد بختیار سکنہ توروال بحرین کو سر پر گولی مار کر قتل کر نے والے قاتل دمساز ولد حیدر خان سکنہ توروال بحرین کو بحرین پولیس نے بروقت کاروائی کرتے ہو ئے پانچ منٹ کے اندر اندر آلہ قتل سمیت گرفتار کرلیا۔وجہ قتل پرانی دشمنی بتا ئی گئی ہے، قاتل کے بروقت گرفتاری پر بحرین کے عوام نے بحرین پولیس کی کارکردگی کو سراہا ۔
1,694 total views, no views today
Comments



