مینگورہ (سوات نیوزڈاٹ کام)مینگور ہ ما ڈل کر یمنل ٹرا ئل کورٹ نے قتل کے مقدمہ میں جر م ثا بت ہو نے پر ملز م کو سزا ئے مو ت سنا د ی، عدالتی ذرا ئع کے مطا بق ماڈل کر یمنل ٹر ا ئل کورٹ ہا جر ہ رحمان کی عدالت میں قتل کا جرم ثا بت ہو نے پر ملزم شیر شا ہ و لد سید ر حمن سا کن نو یکلے کو سزا ئے مو ت سنا د ی گئی ،ملز م نے مقتول غلا م مصطفی کا سمیٹکس کمپنی نو یکلے مینگور ہ کے منیجر کو قتل کر دیا تھا عد الت میں و کلا کے د لا ئل مکمل ہو نے کے بعد عدالت کے جج نے ملز م کو دفعہ 302میں سزا ئے مو ت دفعہ 15AAمیں پچا س ہزار رو پے ورثا ء کو 5لا کھ د یت اور جر ما نہ کی عدم اد یئگی کے صورت میں مز ید 6ما ۃ قید گزار نا ہو ں گی کیس کی پیروی معروف قانون دان ساجد علی ایڈوکیٹ نے کی
2,270 total views, no views today



