سوات (سوات نیوزڈاٹ کام )مینگور ہ ما ڈل کر یمنل ٹرا ئل کورٹ نے قتل کے مقدمہ میں جر م ثا بت نا ہو نے پر تین ملز مان کو بر ی کر د یا اور ایک ملز م کو مفر رو قرار د ے دیا عدالت ذرا ئع کے مطا بق ماڈل کر یمنل ٹر ا ئل کورٹ ہا جر ہ رحمان کے عدالت میں قتل کے مقد مہ میں تین ملز مان شیر ز مین شیر محمد خا ئستہ با چہ کمن کو جر ثا بت نا ہو نے پر بر ی کر د یا اور ایک ملز م جہا نز یب کو مفررو قر ار دے دیا ملز ما ن پرمقتو ل عمر با چہ و لد زیا رت گل کٹان خیل گجر کے قتل کا الزام تھا عد الت میں و کلا کی د لا ئل مکمل ہو نے کے بعد عدالت کے جج نے تین ملز مان کو بر ی کر دیا اور ملز م جہا نز یب کو مفر رو قر رار د ے د یا
2,150 total views, no views today
Comments



