سوات (سوات نیوزڈاٹ کام )محکمہ سو ئی گیس نے غیر قا نو نی کنکشن اورچو ر ی کے خلا ف کر یک ڈ ا ؤ ن کیا ۔محکمہ سو ئی گیس ذرا ئع کے مطابق کذ شتہ روز مینگور ہ کے علا قہ اوڈ یگرام میں محکمہ سو ئی گیس نے غیر قا نو نی طور پر لگا ئے ہو ئے کنکشن کو کا ٹ دی محکمہ سو ئی گیس سوات کے انچا ر ج میر و یس سید نے کہا کہ کر یک ڈاؤن ا پر یشن ڈ ی پی او اور ڈ ی سی سوات کے و سا طت سے کیا اور محلہ جلال آ باد او ڈ یگرام غیر قا نو نی کنکشنو ں کے خلا ف کاررو ئی کے اور غیر قانو نی طور پر لا ئین کو جائینٹ کو ڈسکنکٹ کر دی اہنو نے کہا کہ گیس چور ی او ر غیر قانو نی کنکشن کے صور ت میں دفعہ 462لگا کر 10سال قید اور 14لا کھ جر مانہ ہو سکتا ہے
1,378 total views, no views today
Comments



