سوات(خورشید علی )مینگورہ شہر سمیت دیگر علاقون میں تیز بارش شروع ہوگئی ہے، محکمہ موسمیات نے گزشتہ روز ہی الرٹ جاری کیا تھا، جس کے مطابق ضلع سوات سمیت مالاکنڈڈویژن میں تیز بارش کا امکان ہے، جبکہ بارش کیوجہ سے سیلاب انے اک بھی خدشہ ہے، محکمہ موسمیات اور پی ڈی ایم اے نے سیاحوں سمیت مقامی لوگوں کو تیز بارش کے بعد دریائے سوات کے قریب بیٹھنے یا گھومنے سے منع کیا ہے ، جبکہ ضلعی حکومتوں کو بھی کسی بھی ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کیلئے ہدایات جاری کی ہے۔
1,767 total views, 2 views today
Comments