سوات(سوات نیوزڈاٹ کام )سوات کے تحصیل مٹہ کے گاوں بیاکن مین افسوسناک حادثہ ، سکول جانیوالے گاڑی کھائی میں جاگری، پولیس سٹیشن چپریال کے مطابق تحصیل مٹہ کے گاوں بیاکن میں صبح کے وقت بچوں کو سکول لے جانیوالی گاڑی کھائی میں جاگری ، جس کی وجہ سے 8 بچے شدید زخمی ہوگئے ، جن کو فوری طبی امداد کیلئے سیدوشریف ہسپتال منتقل کیا گیا ہے، جہاں پر ان کی علاج جاری ہے۔
1,952 total views, no views today
Comments



