مٹہ ( سوات نیوزڈاٹ کام)سوات کے تحصیل مٹہ کے گاوں شور میں سوزکی بریک فیل ہونے کی وجہ سے الٹ گئی۔ گاڑی میں بچے شدید زخمی ، سول ہسپتال مٹہ کے مطابق گاوں شور میں سوزوکی گاڑی بریک۔فیل ہونے کی وجہ سے الٹ گئی تھی ، جس میں 6 بچے شدید زخمی ہوگئے تھے جن کو فوری طبی امداد کیلئے سول ہسپتال مٹہ منتقل کیا گیا ۔ بچوں کو جسم۔پر مختلف جگہوں پر چھوٹیں ائیں تھیں ۔ہسپتال میں۔بچے کی علاج جاری یے
1,326 total views, no views today
Comments



