کبل(سوات نیوز)سوات کے تحصیل کبل میں ۔نادرا آفس کبل لنڈئی کے قریب زبانی تکرار پر جھگڑے کے دوران نوید نے اپنے بھائی امجد ولد صدبر سکنہ سرسینئ کو قتل کردیا۔ملزم نوید نے تیز دھار الہ کی مدد سے اپنے بھائی کا گلہ کاٹ دیا۔ زرائع کے مطابق دونوں بھائیوں کے درمیان گھر میں پہلے سے ہی ناراضگی چلی ارہی تھی ۔ صبح کے وقت زبانی تکرار پر نوید نے اپنے بھائی کو قتل کردیا ۔پولیس نے ملزم گرفتارکو موقع پر گرفتار کرکے قتل میں استعمال ہونےوالا تیز دھارالہ بھی برامد کرلیا۔ ملزم مزیدتفتیش کیلئے کبل پولیس سٹیشن منتقل کیا گیا ۔۔جبکہ قتل ہونے والے شخص کی نماز جنازہ نمازعصر کے بعد سرسینئ جنازگاہ میں ادا کردیگئی
4,186 total views, 2 views today
Comments