سوات(سوات نیوز) سوات کے تحصیل مٹہ کے گاوں اغل میں صبح صبح فائرنگ ، ایک شخص قتل ۔ پولیس سٹیشن چپریال کے مطابق گاوں مٹہ میں گھریلو تنازعہ پر شور ہائی سکنڈری سکول کے کلاس فور رشید احمد کو اغل میں قتل کر دیاگیا۔پولیس نے فائرنگ کرنے والے ملزم عطاء الرحمن کو گرفتار کرلیا، پولیس کے مطابق ملزم سےاسلحہ بھی برامد کیا گیا یے ۔ پولیس زرائع کے مطابق فائرنگ کی وجہ گھریلوں تنازعہ ہے اور دونوں اپس میں چچازاد بھائی ہیں ۔ قتل۔ہونے والے شخص کی لاش کو مٹہ ہسپتال میں پوسٹ مارٹم کے بعد لواحقین کے حوالہ کیا گیا ۔
1,246 total views, no views today
Comments



