سوات(سوات نیوز) رمضان المبارک کا مقدس مہینہ شروع ہوتے ہی پولیس نے حتمی انتظامات فائنل۔کردئے ہیں سوات پولیس کا رمضان المبارک کیلیے سیکورٹی پلان کا اعلان کردیا ہے ۔ڈی پی او سوات اشفاق انور کے مطابق سحری افطاری اور نماز تراویح کے اوقات مساجد میں سخت سیکورٹی تعینات کردی گئی یے ۔بازاروں اور مساجد کے باہر سادہ پولیس کی بھی ڈیوٹیاں لگائی گئی ہے ۔ انہوں نے کہا کہ ضلع بھر میں رات کا گشت بھی بڑھادیا گیا۔ ڈی پی او کے مطابق اس مقدس مہینے میں کسی قسم کی کوتاہی برداشت نہیں کی جائے گی ۔ پولیس ہروقت ہردم۔تیار رہے۔
1,126 total views, no views today
Comments



