کبل( سوات نیوز) سوات کے تحصیل کبل میں۔دو الگ واقعات میں بچے سمیت دو افراد جانبحق ہوگئے ۔پولیس سٹیشن کبل کے مطابق تحصیل کبل کے علاقہ کیمیارئی شاہ ڈھیرئی میں دو فریقین کے مابین جھگڑاہوا ۔ ایک فریق سے سبز علی ولد تورتم چھری لگنے سے جاں بحق ہوا ہے DSPکبل کے نگرانی میں بروقت کاروائی کی گئی ۔ملزمان ایاز، سید رحمان اور کاکی کو پولیس گرفتارنے گرفتار کرلئے
اسی طرح حصیل کبل کے علاقہ سرسینئی جوگا کا رہائشی نوجوان بلال ولد رحیم اللہ موٹر سائیکل ایکسیڈنٹ میں جاں بحق ہوا۔
1,851 total views, no views today
Comments



