سوات(سوات نیوز) سوات میں۔ڈاکٹروں کا احتجاج ، ضلع بھر کے تمام ہسپتالوں سے ڈاکٹرز غائب ، مریضوں کو مشکلات ۔ ڈاکٹرزپرتشدد کیخلاف برادری کا احتجاجی مظاہرے تفصیلات کے مطابق پشاور کے ٹی ایچ ہسپتال کے سینئر ڈاکٹر پر تشدد کیخلاف اج ضلع بھر کے ہسپتالوں سے ڈاکٹروں نے بائیکاٹ کردیا۔ ڈاکٹر پرتشدد اور ایف ائی ار درج نہ کرنے کیخلاف ڈاکٹروں نے مینگورہ ، مٹہ ، کبل خوازہخیلہ میں احتجاجی مظاہرے کئے اور سڑکیں بلاک کیں ۔ ڈاکٹرز برادری کا کہناتھا کہ جب تک ایم ٹی ائی کے مکمل خاتمہ ، وزیر صحت کے مستعفی اور ایف ائی اردرج نہیں ہوتی احتجاج جاری رہےگا ۔
1,860 total views, 2 views today
Comments