مدین ، مدین پریس کلب کے سامنے کالام روڈ پر کام میں سوسروی کے خیلاف کالام سٹوڈنس فیڈریشن اور متحدہ طلبہ کا احتجاجی مظاہرہ تفصیلات کے مطابق متحدہ طلبہ اور کالام سٹوڈنس فیڈریشن نے ٹھیکدار کے خیلاف احتجاجی مظاہرکیاگیا مظاہرین کا کہاتھا کہ کالام روڈپر ٹھیکدار اس دور جدید میں مذکور ہ ٹھیکداربیلچہ،گھنٹی سے کام چلارہاہے جوکہ کالامی عوام کے ساتھ بونڈہ مذاق ہے انہوں کہا کہ اگر ٹھیکدارنے اپناروش نہ بدلا توکالام کے عوام اور طلبہ برپوراحتجاج کر نے پر مجبورہونگے مظاہر ین نے پلے کارڈ اوٹھا کر مدین پریس کلب کے سامنے نعرہ بازی کی
908 total views, no views today
Comments


