مینگورہ(سوات نیوز)سوات، سوات کے مختلف علاقوں میں شدید ہوائی فائرنگ کا سلسلہ جاری، پولیس کی بنائی گئی حکمت عملی ناکام ، عید کا چاند کا ابھی اعلان بھی نہیں ہواتھا کہ مینگورہ شہر میں ہوائی فائرنگ کا سلسلہ شروع ہوگیا ۔ جو عشاء کے نماز تک بلاکسی تعطل کے جاری رہا ، شدید فائرنگ کی وجہ سے لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا ۔دوسری طرف مینگورہ پولیس فائرنگ کی روک تھام میں مکمل ناکام رہی ۔
1,224 total views, no views today
Comments



