سوات(ساجد خان سے )وزیر اعلیی خیبر پختونخوا محمود خان کل ایک روزہ دورہ پر سوات پہنچیں گے، ذرائع کے مطابق محمود خان صبح دس بجے کے قریب ابائی گاوں مٹہ پہنچیں گے جہاں پر وہ لوگوں اور حلقہ کے عوام سے عید ملیں گے ، ذرائع کے مطابق وزیر اعلیٰ محمود خان کا مکمل پروٹوکول سوات مٹہ پہنچ چکا ہے ، اور دورہ کیلئے انتظامات کو حمتی شکل بھی دیدی گئ ہے ، وزیر اعلیٰ کا دورہ ایک دن کا ہوگا اور وہ شام کو واپس پشاور روانہ ہوجائیں گے ۔
1,368 total views, no views today
Comments



