لاہور(این این ائی) رہنما مسلم لیگ (ن) امیر مقام نے کہا ہے کہ عمران خان نے کنٹینر پر چڑھ کر جتنے وعدے کیے کبھی پورے نہیں کیے۔ جاتی امراء میں امیر مقام نے صدر مسلم لیگ (ن) شہباز شریف اور مریم نواز سے ملاقات کی۔ اس موقع پر میڈیا سےغیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے امیر مقام نے کہا کہ عمران خان نے کنٹینر پر چڑھ کر جتنے بھی وعدے کیے کبھی پورے نہیں کیے۔ عمران خان نے اپوزیشن کو چور ڈاکو اور لٹیرا کہا لیکن عوام کو کچھ ریلیف نہیں دیا۔ انہوں نے مزید کہا کہ پی ٹی آئی حکومت نے ڈالر اور مہنگائی کو آسمان تک پہنچادیا۔ احتجاج کسی سیاسی جماعت کا ایشو نہیں، بلکہ
1,588 total views, 2 views today
Comments