سوات (سوات نیوز)ینگ انجینئرز ایسوسی ایشن پاکستان کے Executive Council کا اجلاس پشاور میں منعقد ہوگا. اجلاس کی صدارت انجینئر محمد عارف روان نے کی اجلاس میں ملک بھر سے Executive Council ممبران نے شرکت کی.بلوچستان اور سندھ کے ممبرز نے بذریعہ Video Call شرکت کی.اجلاس میں تنظیم نو کیلئے نئے الیکشن کمشنر انجینئر فضل حسیب نے حلف اٹھایا. اجلاس میں آئیندہ 3 ماہ میں YEA کے انٹرنل آزاد الیکشن کرانے پر اتفاق ہوا. اراکین نےکامیاب *ممبر شپ * کمپین پر ممبر شپ کمیٹی کو مبارک باد پیش کی اور ان کی کارگردگی کو سراہا. کونسل نے PEC کے منتخب چیرمین جاوید سلیم قریشی کی کارکردگی پر تشویش کا اظہار کیا. کونسل نے PEC کے چیئرمین سےانتخابی وعدے پورے کرنے کا پرزور مطالبہ کیا.ینگ انجیئرز ایسوسی ایشن کے Executive Council نے حکومتی اداروں اور PEC کوانجینئرز کے حق میں دیئے گئے *پوائنٹ ایجینڈا* کو پورا کرنے کیلئے *60 دن کا ڈیڈ لائن * دیا بصورت دیگر *ملک گیر تحریک * چلائی جائیگی.
11. *انجینیرنگ لائیسنس * کے *خریدو فرخت * میں ملوث ایجنٹس اور افراد کے خلاف سخت قانونی کاروائی کی جائے.
12.کونسل نے *EGAPخیبر پختونخواہ* کے تمام آرگنائزیشن کا اجلاس مشاورت سے مورخہ *5 جولائی کو دوپہر2 بجے * بلانے کا فیصلہ کیا.
13.کونسل نے *EGAPپاکستان *,کے تمام آرگنائزیشنن کا اجلاس مشاورت سے 12 جولائی دوپہر2:00 بجے *اسلام آ باد * میں بلانے کا فیصلہ کیا.
14. کونسل نے ایجنڈاز کے تکمیل اور جائز حقوق کے حصول کیلئے پر عزم ہے اور کسی بھی قربانی سے دریغ نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے.
15.چئیرمین ینگ انجنئیرز ایسوسی ایشن انجنئیر محمد عارف روان کا انجنئیر جہانزیب ،ڈپٹی رجسٹرار پاکستان انجنئیرنگ کونسل سے ملاقات۔
16.ملاقات میں ینگ انجنئیرز کے مسائل پر تفصیلی گفتگو ہوئ اور حل طلب مسائل کو موقع پر ہی حل کرا لئیے۔
1,326 total views, no views today



