سوات (میاں سید سے) گھریلو ں تنازعہ پر فائرنگ چارباغ میں بھتیجے کی فائرنگ سے چچا جان بحق ہوگیا ۔پولیس سٹہشن چارباغ کے مطابق نثار ولد شیرمحمد نے جھگڑا کرنے پر اپنے چچا گل زادہ ولد گل محمد کو فائرنگ کرکے قتل کردیا ۔ پولیس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے ملزم کو اسلحہ سمیت گرفتار کرلیا ۔ ملزم کو چارباغ پولیس سٹیشن منتقل کیا گیا جہاں پر ان۔سے تفتیش کی۔جارہی ہے
1,679 total views, no views today
Comments



