سوات(سوات نیوز)سوات تعلیمی بورڈ نے نہم دہم کے نتائج کا اعلان کردیا، بورڈ ذرائع کے مطابق سوات تعلیمی بورڈ 25 جون کو نہم دہم کے امتحانات کے نتائج کا اعلان کریگا، بورڈ زرائع کے مطابق صبح دس بجے ٹاپ 20 طلبا وطالبات کے ناموں کا اعلان کیا جائیگا اور پھر دو پہر 2 بجے عام نتائج بک سٹورز کو دیئے جائیں گے۔
2,407 total views, no views today
Comments



