کانجو ،سوات تحصیل کبل کے علاقہ کو زہ بانڈی نور انی مسجد با با جی صا حب میں شہد ائے کر بلا کے یا د میں ایک پر وقار تقریب منعقد ہو ئی جسمیں علا قے کے لو گو ں نے کسیر تعداد میں شر کت کی ، علمائے کرا م نے واقعہ کر بلا پر روشنی ڈا لی ، تقر یب سے خطا ب کر تے ہو ئے علا مہ سیر اج الد ین صا حب نے فر ما یا کہ اِ ما م حسینؓ نے میدان کر بلا میں دین اسلا م کے سر بلند ی کیلئے اپنے جا نو ں کا نذرانہ دیکر ایک عظیم داستان قا ئم کر کے دُنیا کو پیغا م دے دیا کہ اِ ما م حسینؓ اپنا سب کچھ قر با ن کر سکتا ہے لیکن دین اسلا م پر آ نچ نہیں آ نے دے سکتااور اس کے سا تھ ساتھ اِ ما م حسین کے مناقب پر روشنی ڈا لی گئی آخر میں مفتی بشیر احمد قا دری نے اختتا می دُعا کر تے ہو ئے شہدا ئے کر بلا ء کے درجا ت کے بلند ی اور ملک و قوم کے سلا متی کیلئے خصو صی دُعا کی گئی ۔
1,024 total views, no views today


