کانجو ،سوات تحصیل کبل کے علاقہ کانجو میں کئی ہفتوں سے ڈی ایس ایل سپیڈ خراب ، صا رفین کو شد ید مشکلا ت کا سا منا ، با ر با ر شکا یا ت کے با وجو د مسئلہ حل نہیں ہوا ۔ عوام نے احتجا ج کی دھمکی دے دی ۔ عوامی حلقہ نے گز شتہ روز کانجو میں میڈ یا سے گفتگو کر تے ہو ئے کہا کہ کئی ہفتوں سے ڈی ایس ایل خراب ہے 4MBکینکشن لگا یا ہے اور سپیڈ 1MBبھی نہیں ہے اگر اسطر ح یہ مسئلہ بر قرار رہا تو ہم اپنے مو ڈیم جلا دینگے اورنہ ہم ما ہا نہ بل بھی ادا کر ینگے ، بل تو ہم بر وقت ادا کر تے ہے ہر ہفتے میں یا تو ٹیلی فون خراب ہو تا ہے اور یا تو کو ئی مسئلہ ہو تا ہے جس سے ہما را قیتمی وقت بھی ضا ئع ہو تا ہے ، کانجو چونکہ ایک بڑا علاقہ ہے یہا ں پر سرکار ی دفا تر اور پو لیس لا ئن کے ساتھ ساتھ اخبار نویس دفا تر بھی مو جو د ہے با ر بار سپیڈ کم اور ٹیلی فون خر اب ہو نے کے وجہ سے کا فی مشکلا ت کا سا منا ہے عوامی حلقہ نے ایک ہفتے کی ڈیڈ لا ئن دی ہے کہ مذکورہ مسئلہ حل نہیں ہو ا تو ہم مجبوراِِ سڑکو ں پر نکل آئنگے اور اپنے مو ڈیم اور ٹیلی فون بل بھی جلا دینگے۔
884 total views, no views today


