بریکوٹ،پولیس ایکشن میں ہوٹلوں پر چھاپہ‘ بھاری مقدار میں چرس برآمد ۔ ملزم گرفتار چرس اور دیگر منشیات کے روک تھام کیلئے منصوبہ بندی تیار کر رکھے ہیں ۔ چند پیشہ وار مجرم اور سپورٹ کرنے والے چند نام نہاد شخصیات کے خلاف کاروائی کرنے کیلئے اقدامات اُٹھائے ہیں مقامی ہوٹلوں میں چرس فروخت کرنے کے دھندی کو جڑوں سے ختم کرنے کا منصوبہ شروع کردیا ہیں کسی بھی حال پر منشیات فروشوں کیساتھ رعایت نہیں کی جائگے ان خیالات کا اظہار ایس ایچ او تھانے غالیگے بخت ذادہ خان نے میڈیا سے گفتگو کے دوران کہا کہ ہمیں اطلاع ملے ہیں کہ چینو گانوں کے قریب ایک مبینہ ڈیلر برکت علی کیساتھ باری مقدار میں چرس موجود ہیں جس پر پولیس نفری نے اُسی وقت کاروائی کرکے مبینہ ملزم سے آدھا کلو اعلیٰ کوالٹی کا چرس برآمد کرلیا جبکہ ایک مقامی ہوٹل ملازم سے تلاشی کے دوران چرس برآمد ہوئے جبکہ گل آباد کے قریب ایک مبینہ ملزم نور رحمٰٗن سے شراب اور چرس برآمد ہوئے ۔اگر ان منشیات فروشوں کا یہ دھندہ ختم نہ کیا تو آنے والوں نسلوں کیلئے ایک عذاب ہوجائے گا۔ اس لئے پولیس آفیسر ضلع سوات شیر اکبر خان اور سرکل ڈی ایس پی درویش خان کے خصوصی ہدایت پر دن رات منشیات اور جرائم پیشہ آفراد کیخلاف گیرا تنگ کر رکھا ہیں عنقریب اہم ملزمان تک رسائی میں کامیاب ہوجائے گے۔ سلیپران کے سمگلنگ مکمل طور پر ختم ہوا ہیں۔ جو بھی ہاتھ لگتا ہیں تو بھاری جرمانوں اور حوالات میں ہمارا مہمان ہوتا ہے ۔ ہمیں اطلاع ملے ہیں کہ چند بااثر شخصیات منشیات فروشوں کے سپورٹ کیلئے اپنے آپ کو استعمال کرتے ہیں مگر جب بھی ہمارے ہاتھ لگے تو کوئی رعایت نہیں کی جائے گے ۔ چند منشیات فروشوں نے انکشافات کی ہیں کہ ہمارے کاروبار کے پیچھے چند ایک ایسے لوگ شامل ہیں جو سفید کپڑوں میں اپنے آپ کو معاشرے کا ایک باعزت شخص کے طور پر پیش قدمی کرتا ہیں مگر کسی کو قانون ہاتھ میں لینے کی اجازت نہیں دی جائے گی منشیات کا روک تھا م ہر حال میں کیا ئے گا ۔
822 total views, no views today


