سوات (سوات نیوز)غلام اسحاق سپرنٹنڈنگ انجینئر ایریگیشن سوات سرکل تعینات کیا گیا، موصوف ایک اچھا تجربہ کار آفیسر ہے جو سوات کے لئے ترقی اور کامیابی کا سبب ہوگا، ان کی تعیناتی کو یہاں کے عوام نے اچھا اقدام قرار دیا ہے اور امید ظاہر کی ہے کہ موصوف یہاں کے عوام کی خدمت میں کوئی کسر نہیں چھوڑ ینگے اور جاری ترقیاتی کاموں کو بروقت مکمل کرنے میں اپنا کردار ادا کرینگے۔
1,080 total views, 2 views today
Comments