سوات(سوات نیوز) سوات کے مختلف علاقوں میں گرمی کا زور ٹوٹ گیا، گزشتہ دس دنوں سے جاری گرمی کی شدید لہر سوات میں جاری رہی ، اج سوات کے تحصیل خوازہ خیلہ ، مٹہ اور مدین میں بارش شروع ہوگئی ہے، ٹھنڈی ہوائوں کی وجہ سے گرمی کا زور ٹوٹ گیا ہے اور موسم بھی خوشگوار ہو گیا ہے، تاہم مینگورہ شہر میں تاحال بارش نہ ہوئی تاہم سیاحتی علاقوں میں بارش کے بعد مینگورہ میں گرمی کی شدت زرا کم ہوگئی ہے۔
4,624 total views, no views today
Comments



