سوات(سوات نیوز)پی ٹی ائی نے اپنے اصول بھی ہوا میں اڑادییے ، سوات کے حلقہ پی کے 5 کے ایم پی اے اور ڈیڈک چیئرمین فضل حکیم کا بیٹا سرکاری پروٹوکول کے مزے لینے لگا، اپنے پوری خاندان اور دیگر ساتھیوں کیساتھ سرکاری پروٹوکول گاڑیوں اور پولیس کے حصار میں سوات کے سیاحتی علاقوں کے دورے پر ہیں اور وہ سرکاری پروٹوکول کے مزے لیکر سیاحتی مقامات سے لطف اندوز ہورہے ہیں،
واضح رہے کہ پی ٹی ائی کے منشور کے مطابق ایم پی اے پروٹوکول نہیں لے سکتا لیکن یہاں معاملہ ہی الٹ ہے ایم پی اے صاحب کا بیٹا پروٹوکول میں کالام کے دورہ پر ہیں
3,600 total views, 2 views today
Comments