سوات(سوات نیوز) سوات میں بچوں نوجوانوں نے ضلعی انتظامیہ کا حکم ہوا میں اڑادیا ۔ماننے سے مکمل انکار ۔حکم عدولی جاری تفصیلات کے مطابق ضلعی حکومت نے سوات میں۔دریاء سوات میں نہانے پر مکمل پابندی عائد رکھی ہے تاہم پولیس ٹریننگ سنٹر اور ضلع۔بھر کے مختلف مقامات پر بچے اور نوجوان دریاء سوات میں نہا رہے ہیں ۔ تاہم اس پر ضلعی انتظامیہ نے ابتک کوئی ایکشن نہیں لیا یے ۔
1,124 total views, 2 views today
Comments