سوات(سوات نیوز) سوات سمیت مالاکنڈڈویژن کے تمام چھوٹے بڑے بازار کل ہفتہ کے روز بند رہیں گے ۔ ملک بھر کی تاجر یونین کی ہڑتال کی کال پر کل مہنگائی کیخلاف احتجاج ریکارڈ کیا جائیگا ۔ سوات ٹریڈ فیڈریشن کے صدر عبدالرحیم نے سوات نیوز کیساتھ بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ کل سوات کے تمام بازاریں بند رہیں گے ۔ انہوں نے کہا کہ کل کوئی جلسہ جلوس نہیں ہوگا ۔ پہلے مرحلہ میں مہنگائی کیخلاف شٹرڈاون ہڑتال ہوگا اگر حکومت مہنگائی پر کنٹرول نہ کرسکی ۔ تو پھر احتجاجی جلسے اور جلوس بھی ہونگے
2,078 total views, no views today
Comments



