بریکوٹ (سوات نیوز)بریکوٹ ناگوہا میں زمین کے تنازعہ پر دو فریقین کے درمیان فائرنگ،فائرنگ کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق جبکہ ایک شخص زخمی ، پولیس ذرائع کے مطابق گاوں ناگوہا میں دوفریقین کے درمیان زمین کے تنقزعہ پر فائرنگ ہوئی جس میں ایک شخص زخمی اورایک جاں بحق شخص ہوگیا ہے پولیس کے درمیان دونوں ککو بریکوٹ ہسپتال منتقل کیا گیا ۔ پولیس مزید تفتیش کررہی ہے ، دوسری طرف واقعہ کی کوریج سے ڈاکٹرز اور ہسپتال انتظامیہ نے صحافیوں کو روک دیا ہے ۔ جس پر ڈی سی سوات نے سخت ایکشن لیاہے
2,203 total views, no views today
Comments



