سوات(سوات نیوز)سوات کے مرکزی شہر مینگورہ میں ڈکیتی کی دلیرانہ واردات ، ڈاکو شام کے وقت چار لاکھ روپے دکاندار سے لے اڑے، پولیس سٹیشن مینگورہ کے مطابق گزشتہ شام کے وقت نشاط چوک میں ڈاکو نے بڑی دیدہ دلیری کیساتھ میڈیکل سٹور میں گھس گئے ، اور اسلحہ کی نوک پر میڈیکل سٹور کے مالک سے چار لاکھ روپے لے گئے ، پولیس تاحال ملزمان گرفتار کرنے میں ناکام رہے ہیں، پولیس کے مطابق نامعلوم ڈاکوں کیخلاف ایف ائی ار درج کرکے مزید تفتیش شروع کردی گئی ہے۔
1,988 total views, no views today
Comments



