سوات(سوات نیوز)ایک ہی گھر میں چوری کی بار بار وارتیں ، چور کو پکڑنے کیلئے مالک نے خفیہ کیمرے لگاکر عکس حاصل کرلیا، گاوں پارڑئی کے رہائشی وزیر محمد نے سوات نیوز کیساتھ بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ پلئی میں انکا باغ ہے جہاں پر وہ کبھی کبھی جاتا ہے باغ میں چند ماہ قبل چوری کی وارداتیں شرو ع ہوئی متعدد بارچور نے تقریبا سات لاکھ روپے کا سامان چوری کیا، مجبور میں نے خفیہ کیمرے نصب کیا اس دوران وہ چور چوری کرنے ایا جس کی عکس کیمرہ میں محفوظ ہوگئی، اس تصویر کو میں پولیس سٹیشن لے گیا اور وہاں پر رپورٹ درج کرائی ۔ تاہم ابھی تک ملزم گرفتار نہیں ہو سکا ہے، وزیر محمد نےبتایا کہ سات لاکھ روپے تک کا سامان چوری ہوچکا ہے ، پولیس جلد ازجلد ملزم کو گرفتارکرکے میرا سامان برامد کرائے ۔
1,766 total views, no views today



