مٹہ (سوات نیوز) اسلامیہ کالج پشاور کا کیمپس سوات میں شروع کیا جائے اس تاریخی تعلیمی ادارے میں تعلیم حاصل کرنے اکثر اوقات ملاکنڈ ڈویژن اور خاص کر ضلع سوات کی طلباء زیادہ میرٹ اور جگہ دور ہونے کی وجہ سے محروم رہ جاتے ہیں اگر صوبائی حکومت اور وزیر اعلیٰ محمود خان اسلامیہ کالج پشاور کے ایک کیمپس ضلع سوات میں شروع کریں تو اس سے ملاکنڈ ڈویژن اور خصوصا ً ضلع سوات کی طلباء مستفید ہونگے عوامی حلقوں کا وزیر اعلیٰ محمود خان سے اپیل تفصیلات کی مطابق عوامی حلقوں نے صوبائی حکومت اور خصوصاً وزیر اعلیٰ محمود خان سے اپیل کی ہے کہ وہ خیبر پختونخوا کی تاریخی تعلیمی ادارے اسلامیہ کالج پشاور کی ایک کیمپس ضلع سوات میں بھی شروع کرنے کیلئے عملی اقدامات اٹھائے تاکہ ملاکنڈ ڈویژن اور خصوصاً ضلع سوات کی طلباء اس تاریخی تعلیمی ادارے میں تعلیم حاصل کرکے ملک وقوم کی تعمیر وترقی میں اپنا اہم کردار ادا کرسکیں یادرہے کہ اسلامیہ کالج پشاور میں زیادہ ہائے میرٹ کی وجہ سے اکثر اوقات ملاکنڈ ڈویژن اور ضلع سوات کی طلباء تعلیم حاصل کرنے سے محروم رہ جاتے ہے اسلئے اگر صوبائی حکومت اور وزیر اعلیٰ محمود خان خصوصی اقدامات اٹھاکر ضلع سوات اسلامیہ کالج پشاور کے سوات کیمپس شروع کرنے کیلئے عملی اقدامات اٹھائے تو یہ ملا کنڈ ڈویژن اور خاص کر ضلع سوات کی طلباء کیلئے ایک بہت بڑی اعزاز ہوگی اور یہاں کی طلباء کا اسلامیہ کالج پشاور میں ہمیشہ سے تعلیم حاصل کرنے کی خواب شرمندہ تعبیر ہوجایئگی
1,068 total views, 2 views today