سوات(خورشید علی )تحریک انصاف حکومت کیلئے خطرے کی گھنٹی بجھ گئی ہے، جمیعت علمائ اسلام کے صوبہ بھرسے قافلے پشاور کیلئے روانہ ہوگئے ، مالاکنڈڈویژن کے تمام اضلاع سے جے یوائی کے کارکن مختلف گاڑیوں کے ذریعے پشاور روانہ ہوگئے ہیں، جن کی قیادت ضلعی اور مقامی رہنما کررہے ہیں، مالاکنڈڈویژن کے تمام اضلاع سے گاڑیوں کے قافلے چکدرہ میں اکٹھے ہونگے اور وہاں سے پھر پشاور کیلئے روانہ ہونگے۔
2,583 total views, no views today
Comments



