سوات (سوات نیوز) حلقہ پی کے 2سوات سے ایم پی اے اورممکنہ ڈیڈک چئیرمین میاں شرافت علی نے اتروڑ سڑک کھولنے کیلئے ہنگامی بنیادوں پر بھاری مشینری ھماکہ جھیل پہنچادی یے ۔ اج تین بجے تک سڑک کھل جائی۔گی ۔ دھماکہ جھیل کے مقام پرگزشتہ روز سیلاب انے کی۔وجہ سے سڑک بہہ گئی تھی جس پر فوری ایکشن لیکر میاں شرافت علی نے مشینری ہہنچانے کے احکامات جاری کئے تھے جبکہ متعلقہ جگہ کا معائنہ کرنے وہ اج خود بھی دورہ کرینگے
1,579 total views, no views today
Comments



