بریکوٹ،جماعت اسلامی کے زیر اہتمام 14نومبر کو ورکرز کنونشن ہو گی ۔جماعت اسلامی کے رکن معاذ خان نے کہا کہ اس کنونشن میں جماعت اسلامی کے ایم این اے طارق ،سابق سیپکر بخت جہان خان،ضلعی امیر فضل سبحان ،قیوم حافظ اسرار اور اختر علی خطاب کریں گے ۔انہوں نے کہا کہ ورکرز کنونشن کے لئے تمام تیار یں مکمل ہو چکی ہیں
806 total views, no views today
Comments


