مینگورہ ،سوات کے نواحی علاقہ اوڈیگرام کے رہائشی محمد حنیف ولد محمد رفیق نے کہاہے کہ انتہائی غریب ہوں محنت مزدوری کرکے بچوں کا پیٹ پالتا ہوں جبکہ گھر کا گزارا بڑی مشکل سے چل رہاہے ،میڈیاسے گفتگوکرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ میرے تین بیٹے اور پانچ بیٹیاں ہیں جوغربت کی وجہ سے فاقوں سے مجبور ہیں او پر سے قرضوں تلے دب گیاہوں ، انہوں کہا کہ حکومت ، اعلیٰ حکام اور مخیر حضرات سے میرا اپیل میں کے میرے ساتھ تعاؤن کریں ،انہوں نے کہا کہ مدد کرنے والے افراد03428214864 پر رابطہ کرکے مشکل کی اس گھڑی میں میرا ساتھ دیں ۔
890 total views, no views today
Comments


