سوات(سوات نیوز)سوات کے حلقہ پی کے 2 پی ٹی ائی یوتھ ونگ کے نوجوان وزیر اعلی محمود خان۔سے ملاقات کرینگے ۔ حلقہ پی کے 2 کے یوتھ وزیر اعلی سے ملاقات کے دوران سوات میں ڈیڈک چئیرمین شپ۔سمیت مشیر وزارت اور دیگر مسائل۔پر بحث کرینگے ۔
1,124 total views, no views today
Comments



