مٹہ(سوا ت نیوز) ڈاکٹر حبیب اللہ خان یوسفزئی2017سےTHQہسپتال خوازہ خیلہ میں ڈپٹی ایم ایس کے عہدے پر اپنے فرائض سر انجام دے رہے تھے لیکن گزشتہ روز اضافی چارج سے نامعلوم وجوہات کے بناء پر استعفیٰ دیدیا۔اس سے پہلے وہ ملاکنڈ بٹ خیلہ کیٹگری ڈی ہسپتال طوطہ کان میں ایم ایس کے عہدے پر رہ چکا ہے اور کئی اداروں میں ایڈ منسریٹیٹو عہدوں پر رہ چکے ہیں۔انتہائی ایماندار اور فرض شناس آفیسر ہونے کی وجہ سے ان کے خدمات ہمیشہ یاد رکھی جائے گی۔
1,116 total views, no views today
Comments



