سوات (فرمان سواتی سے )سوات کے تحصیل خوازہ خیلہ کے علاقہ بہار میں مکان کی چھت گرگئی ۔ چھت کے ملبہ تلے 6 افراد دب گئے ۔ پولیس سٹیشن خوازہ خیلہ کے مطابق گاوں بہار میں عمر نواب نامی شخص کے گھر کا برامدہ اچانک منہدم۔ہوگیا جس کے ملبہ تلے 6 بچے دب گئے ۔ حادثہ کی اطلاع ملتے ہی مقامی لوگوں نے فوری طور پر امدادی کارروائیاں کرتے ہوئے 5بچوں کو ملبہ سے نکال لیا ۔ جس میں۔دو بچے جانبحق ہوگئے جبکہ تین۔زخمی ہوئے ۔ دو۔بچوں۔کو۔تشیوشناک۔حالت میں سیدو ہسپتال منتق کیا گیا یے جبکہ ایک۔بچے کی تلاش بدستور جاری ہے
2,731 total views, no views today
Comments



