سوات(سوات نیوز)قایم مقام ڈپٹی کمشنر سوات محمد فواد خان نے فارم گراونڈ میں سات روزہ عید میلے کا افتتاح کردیا میلے میں بچوں کیلیے جھولے ۔ سٹال اور میوزیکل نائٹ کا بھی اہتمام کیا گیا ہے ،میلے کے مقصد سوات کے عوام اور آنے والے سیاحوں کو تفریح کے مواقع فراہم کرنا ہے ۔ محمد فواد خان کے مطابق میلہ میں خواتین۔اور بچوں کیلئے بھی الگ سے دن۔رکھے گئے ہیں انہوں نے کہا کہ یوم ازادی کے حوالے سے بھی اس میلہ میں پروگرام ہوگا
802 total views, 2 views today
Comments