سوات(سوات نیوز) ضلعی انتظامیہ کا دوبارہ ایکشن ، سبزی منڈی سیل ، دوبارہ احتجاج شروع زرائع کے مطابق اسسٹنٹ ڈپٹی کمشنر کے زیر قیادت سبزی منڈی کو دوباہ سیل کردیا گیا ۔ اے ڈی سی سوات محمد فواد خان نے اج سبزی منڈی کی اوڈیگرام منتقلی کیلئے پرانے سبزی منڈی سیل کردیا محمد فواد خان کا کہنا ہے کہ اڑھتیوں کو کسی ایک جگہ مفتق ہونے کیلئے سبزی منڈی عارضی طور پر کھول دی گئی تھی اور وقت بھی دیا گیا تھا وقت پورا ہونے کے بعد شاہدرہ میں واقع سبزی منڈی بند کردی اب کل سے اڑھتی اوڈیگرام سبزی منڈی میں اپنا کاروبار شروع کریں ۔ سبزی منڈی سیل ہونے کیخلاف سخت احتجاج کیا گیا
1,148 total views, no views today
Comments


